ڈاکٹر محمد رفعت صاحب اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آپ مختلف النوع صلاحیتوں کے مالک تھے۔
اسی لیے کسی بھی موضوع پر اظہار خیال کرنا آپ کے لیے مشکل نہ تھا۔ علامہ اقبال کا پیغام اس عنوان سے آپ نے بہت شاندار گفتگو کی ہے . آپ نے کہا کہ علامہ کا پیغام انسانی کی آزادی کا پیغام ہے کہ انسان خدا کا غلام ہو کسی انسان کا غلام نہ ہو۔
یہ آپ کے کثرت مطالعہ اور قوت حافظہ کی بات تھی۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
No comments:
Post a Comment