ZINDAGI ISLAM KE SAYE ME.
چاپلوسی
ابھرتے سورج کو سلام کرتا ہے
شب و روز وہ یہی کام کرتا ہے
بھلے ہی کچھ کرے نہ کرے لیکن
چاپلوسی تمام کرتا ہے
محب اللہ رفیق
चापलूसी
उभरते सूरज को सलाम करता है
शब ओ रोज़ वो यही काम करता है
भले ही कुछ करे न करे लेकिन
चापलूसी तमाम करता है
मोहिबुल्लाह
غزل میرے محسن بتا میں کدھر جاؤں گا در سے بے در کیا تو میں مر جاؤں گا نازکی میں نہیں ہے یہ شیشے سے کم دل جو توڑا مرا تو بکھر جاؤں گا جب ع...
No comments:
Post a Comment