اللہ
کا شکر ہے مولانا انظرشاہ صاحب باعزت بری ہوئے!
18-10-2017مگر سوال یہ ہے کہ قید کی مدت اور ان کی عزت بھی واپس ہوگی۔یہ وہ سوال ہے جو ہر بار کسی بے گناہ بے قصور مسلمانوں کی با عزت رہائی پر اٹھتے رہے ہیں مگر آج تک اس پر کوئی عمل در آمد نہ ہو سکا جس کی وجہ سے آئے دن بے قصور مسلمانوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے اور لمبی مدت تک انھیں جیل کی سزا کاٹنی پڑتی ہے
🤔
No comments:
Post a Comment